عربی زبان کی تعلیم و ترویج کے لیے ڈیرہ غازی خان کے علماء کرام سے خصوصی ملاقات
عربی زبان کی تعلیم و ترویج اور دینی مدارس میں عربی کے عملی ماحول کے فروغ کے لیے ڈیرہ غازی خان کے علماء کرام کے ساتھ خصوصی نشست۔
Share documented learner journeys, milestones and learning experiences without replacing the evidence and assessment record.
عربی زبان کی تعلیم و ترویج اور دینی مدارس میں عربی کے عملی ماحول کے فروغ کے لیے ڈیرہ غازی خان کے علماء کرام کے ساتھ خصوصی نشست۔
اساتذہ اور ان کے بچوں کے لیے خصوصی تربیتی ورکشاپ، شیخ سمیع اللہ عزیز رئیس مجمع اللغۃ العربیہ و قرآن فیملی کلب کی زیر قیادت۔
علماء، حفاظ اور قراء کے لیے قرآن فیملی کلب کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا تعارف اور آن لائن درس و تدریس کے مؤثر طریقۂ کار پر خصوصی تربیتی ورکشاپ۔
In February 2013, Quran Family Club and Furoogh-e-Quran Academy jointly organized a program in Islamabad Model Schools focused on the correct reading and understanding of the Holy Quran. Students participated in a variety of educational and practical activities.
Spoken Arabic courses were organized for students of religious seminaries at Al-Quran Complex, Lal Kurti. The courses were taught and organized by Sheikh Samiullah Aziz, with the special cooperation and support of Qari Shams ur Rahman, Muhtamim of Iqra Dars-ul-Quran, Khayaban-e-Sir Syed.
19 نومبر 2015 کو القرآن کمپلیکس، راولپنڈی میں طلبہ مدارس دینیہ کے لیے دورۃ اللغۃ العربیہ کا افتتاح ہوا۔ اس دورے کی تدریس اور آغاز شیخ سمیع اللہ عزیز نے کیا، جبکہ مولانا مشتاق احمد طاہر اور مولانا طارق صدیقی صاحب نے پروگرام کے انعقاد اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور معاونت کی۔
11 دسمبر 2015 کو شیخ المحدثین مولانا سلیم اللہ خان، سابق صدر وفاق المدارس والجامعات العربیہ پاکستان، اپنے سفر و حضر کے رفیق اور خادم خاص معروف ادیب مولانا ڈاکٹر ولی خان المظفر حفظہ اللہ ورعاه کی معیت میں القرآن کمپلیکس تشریف لائے، جہاں انہوں نے اپنے شاگرد شیخ سمیع اللہ عزیز کے تعلیمی و دعوتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
11 جولائی 2021 کو شیخ سمیع اللہ عزیز، رئیس مجمع اللغۃ العربیہ بپاکستان، نے سرپرست مجمع اللغۃ العربیہ و قرآن فیملی کلب، مولانا ڈاکٹر حافظ عبد الرحیم، سابق ڈین بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان کے مدارس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عربی زبان سیکھنے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔